June 2023
-
حج کا دوسرا فرض رکن ذوالحج مہینہ کی نوتاریخ کو میدان عرفات میں مغرب تک ٹھہرکراداکیاجاتاہے۔اس دن حجاج کرام فجرکےبعد اور ظہرسےپہلےپہلے میدانِ عرفات پہنچ جاتےہیں۔یہاں ظہرکی نمازسےپہلےمسجد نمرہ میں خطبہ دیاجاتا ہےاورپھر ظہر کےوقت ظہرکےدورکعت سفرانہ نمازباجماعت اور ساتھ ہی دو رکعت عصر کی نمازبھی اس وقت اسی…