September 2023
-
بچپن یعنی کہ نوخیز جوانی کی یادیں۔ تقریباً بیس سال بعد اپنے ہاسٹل کا اچانک وزٹ کیا۔اسلامیہ کالج اور اسکے ”قیوم منزل“ ہاسٹل کو دیکھنے آیا۔ بہت پرانی یادیں اچانک تازہ ہوئیں اور میں نے واپس اپنے آپ کو 2003-2005 میں پایاں جہاں نہ کوئی انٹرنیٹ نہ کوئی…