November 12, 2016
-
تحریر؛نجات خان مہمند۔ اب پیش خدمت ہے مہمند کےگیارہ شاخیں جن کو بہادرشاہ ظفرکاکاخیل نے پختون تاریخ کےآئینہ میں اور حیات افغانی نےتاریخ افغان میں 1867 کو لکھا ہےجبکہ اس کو میراجان سیال مومند نےبھی نقل کیاہے۔وہ گیارہ شاخیں یہ ہیں۔مہمند کےپہلی بیوی سے آٹھ بیٹےہیں۔ کالا،یعقوب، حسن ،مہلی،…