November 12, 2016
-
تحریر؛نجات خان مہمند۔ ہماری قبائلی پٹی نےہمیشہ استعماری اور بیرونی طاقتوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کےلئےایک سےبڑھ ایک سرپھراجنگجو کو جنم دیاہے۔ان غازیوں اور لیجنڈز میں جہاں جندول امراخان، غازی نجم الدین ھڈہ ملا،ایپی فقیر،ایمل خان مہمند، دریاخان آفریدی اور باکوخان واحمدخان کےعلاوہ بےشمارسرخیل لشکر کےنام شامل…