March 2023
-
یہاں کوپن ہیگن جسکو ڈینش لوگ کوون ہاؤُن کہتےہیں،اس شہر کا دو دفعہ میں نےیاترا کیااور ہردفعہ کافی دن گزارے جبکہ دوست عبدالحی افغانی کےہاں قیام کی وجہ سےروز شہر میں گھومنے پھرنےکا موقع ملتاتھا۔شہر کےقریباً تمام اہم جگہوں کی سیر کرچکا۔لیکن اب تک اس شہر کےسب سےاہم اور…
-
۔ کچھ کاروبار اور صنعتیں ایسی بھی ہیں جو نہ صرف مالی لحاظ سےفائد مند ہوتی ہیں بلکہ اسکےکچھ معاشی اور سماجی فوائد بھی ہوتے ہیں۔ان میں سیاحت وہ واحد صنعت ہے جو کسی خطے کی ثقافت، تہذیب اور مذہبی پہلوؤں کو سمجھنے میں مدد فراہم کرتی ہےاور ساتھ…
-
اابھی حال ہی میں ایک خبررساں ادارے کےساتھ ایک آفغانی آفیسرغیرقانونی طریقہ سےیورپ جانے کی کربناک روداد بیان کرتےہوئے اس افغان آفیسرکاکہنا تھا کہ افغانستان میں اشرف غنی کی حکومت کےخاتمہ کےبعد اس نےیورپ جانے کی کوشش شروع کی۔افغان آفیسرکےمطابق اس نےپہلے انسانی سمگلروں کو پانچ ہزار ڈالر دےکرانکو…