اٹلی کےسیسلی کےایک یونین کونسل کااخوال۔

ہم بات کلتانسیتہ یونین کونسل کی پسماندگی کےکررہےتھے۔اتنا پسماندہ علاقہ ہونےکےباوجود بھی نہ صرف اس یونین کونسل کے لوگ خوش تھے بلکہ پورے سیسلی کے لوگ بہت خوشحال زندگی گزارتےہیں۔اسکی سب سے اہم وجہ یہ ہےکی یہاں کے سیاستدان اور بیوروکریٹ چور اور کرپٹ نہیں ہیں۔یہاں جتنی ریونیو یعنی پیسہ قومی خزانہ کو آتاہے اتنا ہی عوام کی فلاح اور تعلیم و صحت پر خرچ ہوتاہے۔

کلتانسیتہ کا مرکزی سکوائر۔

اس ایک یونین کونسل میں ہر مرد و عورت کو ڈاکٹر کی سہولت مفت میسرہے۔یہاں کے قانون کے مطابق ہر باشندہ بشمول ہم جیسے امیگرنٹس کےلئے اپنا ایک زاتی معالج دیاجاتاہے۔سب سے پہلے علاج کےلئے اس ڈاکٹرکےپاس جاناہوگا۔اور اگر مریض دوائی خریدنے کی استطاعت نہیں رکھ سکتا تو ڈاکٹر انکے پرچہ پر ایک سٹیکرلگاکرانکو فارمیسی سے فری میں دوائی مل جاتی ہے۔اسی طرح تعلیم کے میدان میں بھی ہرلیول پر لاتعداد سکولز اور انکےاندر اعلیٰ قسم کی تعلیم میسرہوتی ہے۔انکے سکولوں میں ہم جیسے باہر سے آئےہوئےلوگوں کےلئےبھی فری میں اطالوی زبان سیکھنےکی کلاسز دی جاتی ہیں۔سکولوں کےاندر ہرعمرکےبچوں کو کھیل کھود کے تمام مواقع میسرکئیےجاتےہیں۔فٹ بال سے لیکر باسکٹ بال اور والی بال تک جبکہ سائیکلنگ سے لیکر سویمنگ تک۔ان سب کھیلوں کے مواقع اورمیدان موجودہیں اور ان میں بچےکھیلتےہوئےہم نےدیکھےہیں۔اسکے علاوہ بچوں کےلئے اس قسم کے تمام کھیلوں کےانڈورمیدان بھی بنائےگئےہیں۔اسکے علاوہ یورپ کے ہر یونین کونسل میں بےروزگاری کی الاونس دی جاتی ہے۔جو ملک اور یونین کونسل کی اقتصادی حالت پر انحصارکرتاہے۔بیلجئیم اور آسٹریا میں نو سو سے ایک ہزار یورو ماہانہ بےروزگاری الاونس ہرکسی کو دی جاتی ہے۔لیکن سیسلی اور کلتانسیتہ میں یہ دو سو سے تین سو یورو ہوتاہے۔باقی اٹلی کےمقابلےمیں سیسلی بہت زیادہ پسماندہ ہےمگرتمام سیسلی صوبےکے لوگ بہت مخنتی اور جفاکش ہیں۔اس صوبہ کی آمدنی کا زیادہ تر انحصار زراعت اور کاشتکاری پرہے۔

یہاں کی زبان پر عربی کا بھی تھوڑا بہت اثرنظرآتاہے۔جبکہ یہاں کی اطالوی زبان باقی اٹلی کےزبان سے چند الفاظ کے لحاظ سے مختلف ہے۔

تحریر؛نجات خان مہمند۔ (منزلوں کی تجسس سےایک اقتباس)

 

10 comments
6 likes
Prev post: سفرِ حجاز سے۔نجات خان کےحجاز سےمتعلق سفرنامہ سےایک اقتباسNext post: ایک افغانی آفیسرکی انسانی سمگلنگ کی داستان۔

Related posts

Comments

  • buy usa instagram followers paypal

    July 4, 2023 at 12:19 am
    Reply

    Howdy! I'm at work browsing your blog from my new iphone 4! Just wanted to say I love reading your blog and look forward to all […] Read MoreHowdy! I'm at work browsing your blog from my new iphone 4! Just wanted to say I love reading your blog and look forward to all your posts! Keep up the great work! Read Less

  • how much to buy followers instagram

    July 3, 2023 at 11:20 pm
    Reply

    Thanks for sharing your thoughts. I really appreciate your efforts and I will be waiting for your next write ups thank you once again.

  • https://www.israelxclub.co.il/

    May 3, 2023 at 6:09 am
    Reply

    Good post. I learn something totally new and challenging on blogs I stumbleupon on a daily basis. Its always useful to read content from other […] Read MoreGood post. I learn something totally new and challenging on blogs I stumbleupon on a daily basis. Its always useful to read content from other authors and practice something from their websites. Read Less

  • I was excited to uncover this site. I need to to thank you for your time for this particularly wonderful read!! I definitely savored every […] Read MoreI was excited to uncover this site. I need to to thank you for your time for this particularly wonderful read!! I definitely savored every part of it and I have you saved to fav to see new stuff in your site. Read Less

  • Abbas Khan Mohmand

    March 4, 2023 at 10:15 am
    Reply

    زبردست تحریر ۔۔۔۔کاش اس طرح ہماری ملک میں ہوتا ہم تو ایک ٹافی سے لے کر بڑے سے بڑے چیز میں ٹیکس دیتے ہے […] Read Moreزبردست تحریر ۔۔۔۔کاش اس طرح ہماری ملک میں ہوتا ہم تو ایک ٹافی سے لے کر بڑے سے بڑے چیز میں ٹیکس دیتے ہے جس کا فائدہ صرف امیروں کو ہوتا ہے۔۔۔ Read Less

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *